بنگلہ دیش نے پہلے ون ڈے میں زمبابوے کو 145رنز سے شکست دیکر سریز میں 1-0کی بر تری حاصل کرلی
ہفتہ 7 نومبر 2015 21:35
ڈھاکہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔7 نومبر۔2015ء ) بنگلہ دیش نے زمبابو ے کوتین ایک روزہ میچوں کی سیریزکے پہلے ون ڈے میں 145رنز سے شکست دیکر سریز میں 1-0کی بر تری حاصل کرلی ۔زمبا بو ے کی ٹیم 274رنز کے ہدف کے تعا قب میں 36.1اوورز میں 128رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ، زمبا بوے کی جانب سے چگمبرا 41اور جو نگوی39رنز بنا کر نما یا ں بلے با ز رہے ۔ بنگلہ دیش کی جانب سے شکیب الحسن نے 5،مشرفی مرتضیٰ 2، نا صر حسین اور الامین حسن نے ایک ایک وکٹ حا صل کی ۔
بنگلہ دیشک کے مشفیق الرحیم کو میچ میں 107رنز بنا نے پر مین آف دی میچ قراردیا گیا، دونوں ٹیموں کے مابین دوسرا ون ڈے پیر کو کھیلا جائے گا ۔تفصیلا ت کے مطابق ہفتہ کو ڈھاکہ کر کٹ سٹیڈیم میں بنگلہ دیش نے ٹا س جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کر تے ہوئے مقررہ 50اوورز می9وکٹوں کے نقصان پر 273رنز سکو ر کیے ۔(جاری ہے)
بنگلہ دیش کی جانب سے مشفیق الرحیم 107، صابر رحمن 57، تمیم اقبال 40، شکیب الحسن 16، عرفات حسن 15اور مشرفی مرتضیٰ 14رنز بناسکے ۔
زمبا بوے کی جانب سے پاکستانی نژاد سکندر رضا اور مو زرا بانی نے 2,2 اور پینگارانے ایک کھلا ڑی کو آؤ ٹ کیا ۔زمبا بو ے کی ٹیم 274رنز کے ہدف کے تعا قب میں 36.1اوورز میں 128رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ، زمبا بوے کی جانب سے چگمبرا 41اور جو نگوی39رنز بنا کر نما یا ں بلے با ز رہے ۔ بنگلہ دیش کی جانب سے شکیب الحسن نے 5،مشرفی مرتضیٰ 2، نا صر حسین اور الامین حسن نے ایک ایک وکٹ حا صل کی ۔ بنگلہ دیشک کے مشفیق الرحیم کو میچ میں 107رنز بنا نے پر مین آف دی میچ قراردیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
وسیم اکرم کی آئی پی ایل پر پاکستان سیریز کو ترجیح دینے والے انگلش کھلاڑیوں پر کڑی تنقید
-
جوز بٹلر آئی پی ایل پر پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کو ترجیح دینے کے دفاع میں سامنے آگئے
-
انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
سابق پاکستانی کرکٹر سجاد اکبر 63 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کے پہلے میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ 11 سامنے آگئی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل دنیائے کرکٹ کا بڑا اپ سیٹ
-
پاکستانی کوہ پیما سربازعلی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی
-
اے ٹی ایف ، پاکستان ٹینس ٹیم کی مسلسل دوسری فتح، میزبان نیپال کو بآسانی 0-3 سے ہرا دیا
-
پاکستان کی نیشنل فٹ بال ٹیم میں سرگودھا یونیورسٹی کے ہونہار کھلاڑی طالب علم کو منتخب کر لیا گیا
-
مختصر ونڈو کے باعث چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا فارمیٹ ون ڈے سے ٹی ٹونٹی میں بدلے جانے کا امکان
-
آسٹریلیا کے ٹونی ہیمنگ چیف پچ کیوریٹر کے لیے فیورٹ
-
اعظم خان کی جانب سے پسینہ صاف کرنے کیلئے ڈالرز کا استعمال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.