روس کی شام میںآ مد،پہلے اسلحہ اور جنگی سامان بھیجا، مالی معاونت کی، پھر فوج بھیجی اور اب روسی ادب بھی شام کے تعلیمی اداروں میں داخل ہوگیا، رپورٹ
اتوار 8 نومبر 2015 15:07
دمشق (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 نومبر۔2015ء) روس نے شام میں اپنے دیرینہ حلیف بشارالاسد کی حکومت کو بچانے میں اس کی مدد میں کیا کچھ نہیں کیا، پہلے اسلحہ اور جنگی سامان بھیجا، مالی معاونت کی، پھر فوج بھیجی اور اب پتا چلا ہے کہ روس شام کے تعلیمی اداروں میں بھی داخل ہو چکا ہے جہاں چھوٹی جماعتوں سے لے کر جامعات تک روسی زبان و ادب پڑھایا جانے لگا ۔
عرب میڈیا کے مطابق اگرچہ روسی زبان و ادب سکھانے کا یہ عمل پورے شام میں نہیں مگر جہاں جہاں صدر اسد کی فوج کا کنٹرول قائم ہے وہاں کے تعلیمی نصاب میں روسی زبان کو عربی کے ساتھ کلیدی درجہ حاصل ہے۔ ساحلی شہر اللاذقیہ اس باب میں سب سے آگے ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ اللاذقیہ کے پرائمری اسکولوں میں روسی زبان کو غیرمعمولی پذیرائی حاصل ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ،پولیس نے اترپردیش میں مسلمانوں کو ووٹ ڈالنے سے روک دیا
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کے لئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
فحش فلموں کی اداکارہ کا ڈونلڈ ٹرمپ سے تعلق کا اعتراف
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی حمایت کرتے ہیں، امریکا
-
پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان نے تیسری بار میئر لندن کا حلف اٹھالیا
-
غزہ میں اسرائیل کی جارحیت جاری رہی تو جنگ بندی معاہدہ نہیں ہوگا، حماس
-
طلب میں کمی، ایسٹرا زینیکا نے کووڈ ویکسین مارکیٹ سے واپس لینا شروع کردیا
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.