مصر سے 11ہزار روسی سیاح وطن واپس پہنچ گئے،روسی حکومت
پیر 9 نومبر 2015 12:30
ماسکو۔ 09نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔9 نومبر۔2015ء)روس نے کہا ہے کہ مصر سے 11ہزار روسی سیاح وطن واپس پہنچ گئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق روسی حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ گزشتہ 254 گھنٹوں کے دوران مصر میں پھنسے ہوئے قریب 80 ہزار روسی سیاحوں میں سے 11 ہزار وطن واپس پہنچ چکے ہیں۔
(جاری ہے)
روسی نائب وزیراعظم نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مصر سے روسی باشندوں کے انخلاء کا عمل جاری رہے گا۔
انہوں نے کہاکہ متعدد روسی ماہرین بھی مصر پہنچ چکے ہیں تاکہ وہاں ہوائی اڈوں کی سکیورٹی کو مضبوط بنانے میں مصری حکومت کی مدد کی جا سکے۔واضح رہے کہ 30 اکتوبر کو مصری سیاحتی شہر شرم الشیخ سے روسی شہر سینٹ پیٹرزبرگ جانے والا مسافر طیارہ سینائی کے علاقے میں تباہ ہونے سے 224 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.