کرک‘ ضلع بھر میں میگاپراجیکٹ کیساتھ ساتھ دینی مدارس اور مساجد کی تعمیر وآبادکاری میری ترجیحات میں شامل ہیں‘ ڈیڈک چیئرمین گل صاحب خان
پیر 9 نومبر 2015 12:36
کرک۔09 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔9 نومبر۔2015ء)چےئرمین ڈیڈک ایم پی اے گل صاحب خان نے ضلع بھر میں رجسٹرڈ مدارسوں کیلئے دو کروڑ روپے خصوصی پیکج کی منظور ی دیکر مولانا معاذ الحق کو نگران مقرر کر دیا ‘تبلیغی اجتماعی راوینڈ سے واپسی پر ”اے پی پی “کے ساتھ خصوصی گفتگو میں گل صاحب خان نے کہا کہ ضلع بھر میں اس سے پہلے دوسال میں دینی مدارسوں کے لئے چار کروڑ روپے خرچ کر چکا ہوں رواں سال دو کروڑ روپے مزید گیس رائلٹی سے منظور ی دینے کا اعلان کرتاہوں اس حوالے سے دینی رجسٹرڈ مدارسوں کے مہتمم صاحبان مدرسے جس تعمیری کام کی ضرورت ہوں درخواست جمعیت علماء اسلام (س) گروپ کے ضلعی جنرل سیکرٹری دینی مدارس کے ضلعی مہتمم اعلیٰ مولانا معاذ الحق کیساتھ جلد از جلد جمع کروائے‘انہوں نے کہا کہ ہر دینی رجسٹرڈ مدارس میں پانچ لاکھ روپے تک تعمیری کام کیلئے جاری کئے جائینگے ‘ ۔
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.