گھر میں نئے مہمان کی متوقع آمد ، بنگلہ دیشی آل راونڈر شکیب اہلیہ کے پاس امریکا روانہ
پیر 9 نومبر 2015 12:38
ڈھاکہ (اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخبار9نومبر۔2015ء ) بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن اتوار کی شب اپنی اہلیہ کے پاس امریکا روانہ ہوگئے ، ان کے گھر نئے مہمان کی آمد جلد متوقع ہے ۔
(جاری ہے)
بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق شکیب اس وجہ سے زمبابوے کیخلاف سیریز کے باقی دو میچز میں حصہ نہیں لیں گے ، انھوں نے پہلے ون ڈے میں 47 رنز کے عوض 5 وکٹوں کی پرفارمنس پیش کی تھی ، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق نائب کپتان اتوار کی شب امریکہ جارہے ہیں جہاں ان کے گھر پہلے بچے کی آمد متوقع ہے ، بنگلہ دیشی سکواڈ میں شکیب کی جگہ اوپنر انعم الحق کو بطور متبادل شامل کیا گیا ہے ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.