سری نواسن انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیئرمین کے عہدے سے ہاتھ دھو بیٹھے، ششانک منوہر جون دو ہزار سولہ تک اس عہدے پر برقرار
پیر 9 نومبر 2015 13:29
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔9 نومبر۔2015ء) طاقت اور دولت کے بل بوتے پر عالمی کرکٹ میں ہیرا پھیری کرنے والے سری نواسن خود ہی ہیرا پھیری کا شکار ہو گئے۔ جس بھارتی بورڈ کی طاقت سے وہ آئی سی سی کے چیئرمین بنے اسی بورڈ نے ان کی ٹانگیں کھینچ کر آئی سی سی کی اونچی کرسی سے نیچے گرا دیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کے چیئرمین سری نواسن کی حمایت سے ہاتھ کھینچ کر سب کو حیران کر دیا۔
سری نواسن نے جس عہدے کے لئے اتنے پاپڑ بیلے پانچ مہینے بھی اس پر برقرار نہ رہ سکے۔بگ تھری فارمولے سے جس بورڈ کو انہوں نے آئی سی سی کا کرتا دھرتا بنایا اسی بورڈ نے انہیں عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر ششانک منوہر کو اب آئی سی سی چیئرمین کے لئے نامزد کر دیا گیا ہے۔ ششانک منوہر جون دو ہزار سولہ تک اس عہدے پر برقرار رہیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.