جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کا الخدمت فاؤنڈیشن خیبر پختونخوا کے ہیڈکوارٹرکا دورہ
پیر 9 نومبر 2015 19:38
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 نومبر۔2015ء) جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے اپنے دورہ پشاور کے موقع پر الخدمت فاؤنڈیشن خیبر پختونخوا کے ہیڈکوارٹر الخدمت ہاؤس سکندر ٹاؤن کا دورہ کیا۔ اس موقع پر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے جنرل سیکرٹری عبدالواسع ، سابق جنرل سیکرٹری شبیر احمد خان ، صوبائی نائب امیر صاحبزادہ ہارون الرشید اور فاٹاکے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر منصف خان بھی ان کے ہمراہ تھے۔
الخدمت فاؤنڈیشن خیبر پختونخوا کے صدر نورالحق ، سینئر پروگرام منیجر قاضی وجاہت اور میڈیا منیجر نورالواحدجدون نے ان کا استقبال کیا اور بعدازاں صوبائی صدر نورالحق نے جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کو حالیہ زلزلہ کے نتیجے میں صوبہ خیبر پختونخوا کے متاثرہ علاقوں میں الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت جاری امدادی سرگرمیوں کی تفصیلی بریفنگ دی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں سرمایہ کاری کو ترجیح دیں گے، سعودی عرب
-
فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر چیف جسٹس برہم
-
ملک سے مایوسی ختم کر کے ایسا معاشرہ بنانا ہے جہاں ترقی کی امید ہو. مصدق ملک
-
خواجہ احمد حسن،خواجہ دبیر حسن کے والد اور خواجہ رمیض حسن رہنما مسلم لیگ ق کے ماموں خواجہ منیر حسین کا ختم و مجلس ترحیم ان کی رہائش گاہ پر منعقد،
-
آئین کا حلیہ بگاڑنے والوں کی آج شکست ہوئی، دھوکے سے عوام کو نہیں ہرا سکتے، سلمان اکرم راجہ
-
شمالی کوریا: کم جونگ کی سالگرہ پر عوام سے وفاداری کا حلف
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہےہیں،ڈاکٹرمصدق ملک کی پریس کانفرنس
-
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے لارجر بنچ کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا
-
سعودی عرب سے تاریخی رشتہ معاشی تعلقات میں تبدیل ہو رہا ‘مریم نواز شریف
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
-
ٹھٹہ میں چچا کی پسند کی شادی پر بطور جرمانہ وڈیرے کو خاندان کی 2 بچیاں دینے کا عجیب فیصلہ
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.