وزارت مذہبی امور کا نئی حج پالیسی کی تیاری کیلئے پانچ شہروں میں مشاورتی ورکشاپس منعقد کرنے کا فیصلہ
منگل 10 نومبر 2015 17:03
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 نومبر۔2015ء ) نئی حج پالیسی کی تیاری کے لئے وزارت مذہبی امور ملک بھر کے پانچ حاجی کیمپوں میں مشاورتی ورکشاپس منعقد کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ پروگرام کے مطابق یہ مشاورتی ورکشاپس حاجی کیمپ کراچی میں 13نومبر2015ء کو ‘ لاہور میں 21نومبر ‘ پشاور میں 24نومبر‘ اسلام آباد میں 26نومبر اور کوئٹہ میں 30نومبر کو دن 10بجے منعقد ہو گی۔
وزارت مذہبی امور کے جوائنٹ سیکرٹری (حج ) محمد فاروق کے مطابق وزات مذہبی امور آئندہ حج 2016ء کے انتظامات مزید بہتر بنانے اور سابقہ تجربات کی روشنی میں نئی حج پالیسی کی تیاری کے لئے اس سال حج کی سعادت حاصل کرنے والے افراد کے تجربات ‘ تجاویز اور مشوروں سے ا ستفادہ کرے گی اور اس مقصد کے لئے ماہ رواں کے دوران ملک بھر کے پانچ حاجی کیمپوں میں مشاورتی ورکشاپس منعقد کرے گی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.