کراچی ،صدر پارکنگ پلازہ کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ ،3افراد زخمی
منگل 10 نومبر 2015 19:22
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 نومبر۔2015ء) کراچی کے علاقے صدر میں پارکنگ پلازہ کے قریب ڈکیتی پر مزاحمت کے دوران فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے صدر میں سٹی گورنمنٹ پارکنگ پلازہ کے قریب موٹر سائیکل پر نامعلوم افراد نے وہاں موجود چند افراد کو لوٹنے کی کوشش کی، مزاحمت پر ڈاکوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے، فائرنگ کی آوز سن کر اطراف میں موجود لوگوں کے متوجہ ہونے پر ملزمان فرار ہوگئے۔
مقامی افراد نے تینوں زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے عینی شاہدین کی روشنی میں ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے تاہم اب تک واقعے کا مقدمہ درج نہیں کیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.