انسداد دہشت گردی کی عدالت میں صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کیخلاف بیان دینے والے سزائے موت کے مجرم نوید عرف کمانڈو کی جان کو خطرہ
سینٹرل جیل فیصل آباد میں مجرم کی سیکورٹی مزید سخت کر دی گئی
بدھ 11 نومبر 2015 16:52
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 نومبر۔2015ء) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کے بارے میں قتل کے واقعہ میں ملوث کرنے کا اعتراف کرنے والے سزائے موت کے مجرم نوید عرف کمانڈو کی جان کو خطرہ لاحق ہو گیا،جس پر سینٹرل جیل فیصل آباد میں مجرم نوید عرف کمانڈو کی سیکورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا ۔ تاکہ جیل میں کسی قسم کا ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آ سکے ۔
آن لائن کے مطابق فیصل آباد میں 20 کے لگ بھگ اہم شخصیتوں جن میں مارکیٹ کمیٹی فیصل آباد کے ایڈمنسٹریٹر چودھری اصغر علی عرف بھولا گجر کے ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں مجرم نوید عرف کمانڈو جس نے پولیس ٹیم کے روبرو قتل کی اہم وارداتوں کا اعتراف کرتے ہوئے اس میں صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ ان کے دست راست اشفاق چاچو مفرور پولیس انسپکٹر رانا فرخ وحید پر ان قتل کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا بیان دیا تھا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.