اقتصادی رابطہ کمیٹی اسٹیل مل ملازمین کی تنخواہوں کی فوری منظوری دے،پاسلو یونین
بدھ 11 نومبر 2015 18:52
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 نومبر۔2015ء )پاکستان اسٹیل ملازمین کی تنخواہوں کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی میٹنگ میں منظوری حاصل کرلی جائے گی ․ حکومت پاکستان اسٹیل میں ہونے والی کرپشن کے ذمہ داروں کے احتساب کیلئے تیار ہے․ یہ بات وزیر نجکاری محمد زبیر نے پاسلو یونین پاکستان اسٹیل کے وفد سے اپنی ملاقات میں کہی ․ وفد کی قیادت پاسلو کے جنرل سیکریٹری ظفر خان نے کی ․ یہ بات ظفر خان جنرل سیکریٹری نے اسٹیل مل میں ہونے والے ہزاروں ملازمین کے اجتماع سے اپنے خطاب میں کہی۔
ظفر خان نے مزید کہا کہ ای سی سی کی میٹنگ میں منظوری کے حوالے سے وزیر نجکاری محمد زبیر کی یقین دھانی پرہمیں اعتبار ہے اس لیئے آج نیشنل ہائی وے کے دھرنے کو موخر کیا جا رہا ہے ․ مگر منظوری میں تاخیر کی گئی اور پاکستان اسٹیل کو تباہی و کرپشن سے دوچار کرنے والوں کا احتساب نہ کیا گیا ، ادارے کو چلانے کے حوالے سے گیس پریشر کی بحالی اور سنجیدہ اقدامات نہ کیئے گئے تو ملازمین انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور ہونگے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.