واپڈا نجکاری کے خلاف صوابی ڈویژن ون اور ٹو میں مکمل ہڑتال
بدھ 11 نومبر 2015 19:09
صوابی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 نومبر۔2015ء) واپڈا نجکاری کے خلاف صوابی ڈویژن ون اور ٹو میں مکمل ہڑتال رہی۔ اس سلسلے میں ایک احتجاجی جلسہ زیر صدارت چیر مین امتیاز احمد خان منعقد ہوا ۔ جس میں ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
(جاری ہے)
جلسے سے خطاب کر تے ہوئے مومن خان،بلند اقبال ،سراج محمد ، حسین خان، نسیم باچا ، فضل الٰہی ، محمد اعجاز ، انور جمال ، بازیر خان اور حاجی روید وغیرہ نے حکومت کو خبر دار کیا کہ وہ واپڈا جیسے منافع بخش ادارے کی نجکاری کی کوشش نہ کریں ورنہ انہیں ملازمین کی لاشوں پر گزر نا ہو گا۔
یہ ملازمین کے ساتھ سراسر نا انصافی ہے ۔ملازمین اپنے حقوق کے حصول کے لئے ہر فورم پر آواز اٹھائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کو چاہئے کہ وہ واپڈا کے نظام کو بہتر بنانے کی کوشش کریں نہ کہ واپڈا کی نجکاری کریں ملازمین اس اقدا م کے خلاف جنگ لڑتے رہیں گےمزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.