یونس خان کی ایک روزہ کرکٹ کی آخری اننگ کا 9 رنز پر اختتام
محمد علی بدھ 11 نومبر 2015 21:19
ابوظہبی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.11 نومبر 2015 ء) یونس خان کی ایک روزہ کرکٹ کی آخری اننگ کا اختتام ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر بلے باز یونس خان نے انگلینڈ کیخلاف پہلے ایک روزہ میچ میں شرکت سے قبل ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا۔
(جاری ہے)
یونس خان کے اس اعلان نے کرکٹ کے حلقوں کو کافی حیران کردیا تھا کیونکہ یونس خان گزشتہ کافی عرصے سے ایک روزہ ٹیم میں واپسی کی کوششیں کررہے تھے اور اب جب انہیں ٹیم میں شامل کرلیا گیا تو انہوں نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔
اب انگلیند کیخلاف ابوظہبی میں جاری میچ میں پاکستان کی بلے بازی جاری ہے اور یونس خان کی ایک روزہ کرکٹ کی آخری اننگ کا اختتام ہوگیا ہے۔ یونس خان اپنی آخری اننگ میں 18 گیندوں پر محض 9 رنز بنا کر آوٹ ہوگئے ہیں۔ اور یوں ایک روزہ کرکٹ میں ان کے 15 سالہ کیرئیر کا اختتام ہوگیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.