سعودی شاہ سلمان کے اعلان کے بعد عرب اور لاطینی امریکا کے ملکوں کا چوتھا سربراہی اجلاس ختم،اعلامیہ جاری
جمعرات 12 نومبر 2015 13:53
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 نومبر۔2015ء)سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے اعلان کے بعد عرب اور لاطینی امریکا کے ملکوں کا چوتھا سربراہی اجلاس ختم ہو گیا، اجلاس میں عرب ریاستوں اور لاطینی امریکا کے سربراہان مملکت نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔سمٹ کے اختتام پر منظور کئے جانے والے اعلامئے کو اعلان ریاض کا نام دیا گیا۔
عالمی میڈیا کے مطابق اعلان میں ایران پر زور دیا گیا ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات کے تین جزائر پر تہران کے قبضے سے پیدا ہونے والے بحران کا سیاسی حل نکالے۔ ان جزائر پر ایران 1971 سے قابض چلا آ رہا ہے۔اعلان ریاض میں اس ضرورت پر بھی زور دیا گیا کہ یمنی بحران حل کرنے کے لئے خلیجی کوششوں اور یو این سیکورٹی کونسل کی قرارداد 2216 کی روشنی میں ہونے والے مذاکرات کے فیصلوں پر یمنی عوام عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.