مون گارڈن ریلوے ہاوسنگ سوسائٹی کے مکینوں کی بے دخلی کے حق میں نہیں ‘ ہاوسنگ سوسائٹی کے ذمہ داروں اور بلڈرز سے ریکوری ہونی چاہیے‘ پاکستان ریلو یز عدالتی کاروائی میں فریق نہیں
وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا بیان
جمعرات 12 نومبر 2015 20:17
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 نومبر۔2015ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کراچی مون گارڈن ریلوے ہاوسنگ سوسائٹی کے مکینوں کی بے دخلی کے حق میں نہیں ۔ ہاوسنگ سوسائٹی کے ذمہ داروں اور بلڈرز سے ریکوری ہونی چاہیے ۔قانونی مشیروں سے مشاورت اور سند ھ ہائی کورٹ کے فیصلے کا جائزہ لے کر دو ایکڑ ایک کنال زمین کی لیز کینسل کرنے کا فیصلہ کریں گے۔
پاکستان ریلو یز عدالتی کاروائی میں فریق نہیں تھا۔ بلڈرز نے نہ تو کواپریٹو ڈیپارٹمنٹ سند ھ سے اجازت لی اور نہ ہی ریلوے انتظامیہ سے ۔ جمعرات کواپنے ایک بیان میں سند ھ ہائی کورٹ کے مون گارڈن ہاوسنگ سوسائٹی کے مکینوں کی بے دخلی کے بارے میں فیصلہ پر پاکستان ریلوے کا موقف بیان کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ریلوئے نے تریپن ایکڑ اراضی ستائس برس پہلے ریلوے ہاوسنگ سوسائٹی کے مکینوں کو لیز پر دے چکی ہے اور اصولاً وہ اُس کے مالک ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
کھانے کے ڈبوں میں چھپے بم غزہ میں دہشت کا نیا سبب
-
وزیراعلیٰ مریم نوازاورقائد محمد نواز شریف کی حافظ آباد آمد، سائرہ افضل تارڑسے انکے والد کی وفات پراظہار تعزیت، فاتحہ خوانی کی
-
پاکستان قونصلیٹ دبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کو تعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں: مریم نوازشریف
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
-
ملک میں مہنگائی کی شرح 18 فیصد سے نیچے آ گئی
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری
-
پاکستان اورایران کی جانب سے لائزون افسران کی تقرری کر دی گئی ہے، ترجمان دفترخارجہ
-
سعودی بزنس وفدکا متوقع دورہ پاکستان کے لئے وزیر اعظم شہبازشریف نے 16رکنی اسٹیرنگ کمیٹی تشکیل دیدی
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان کا دورہ
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں‘ مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.