گیس کے نرخوں میں اضافہ کر عوام کو زندہ درگور کرنے کے مترادف ہے ‘ عابد حسین صدیقی
جمعہ 13 نومبر 2015 14:45
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 نومبر۔2015ء) پیپلز پارٹی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ گیس کے نرخوں میں اضافہ کر عوام کو زندہ درگور کرنے کے مترادف ہے ،عوام پہلے ہی مہنگائی، بے روزگاری اور دہشت گردی کی چکی میں پس رہی ہے ۔
(جاری ہے)
یہاں سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن آڑھائی سالہ دورِ حکومت میں انتخابی مہم کے دوران عوام سے کیا ہوا ایک وعدہ بھی پورا نہیں کر سکی حکومت گیس کی قیمتوں میں اضافہ کی بجائے اس کی چوری روکے، حکمران عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں کمرشل و صنعتی صارفین کیلئے گیس کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی کا باعث بنے گا کیونکہ اس سے انڈسٹریز کی پیداواری لاگت میں اضافہ ہوگا اور اشیاء خوردونوش مہنگے داموں عوام کو فراہم ہونگی۔
انہون نے کہا کہ صنعتی مقاصد کیلئے گیس کی قیمتوں میں وقتاً فوقتاً پہلے ہی 300فیصد سے زائد اضافہ ہوچکا ہے۔ گیس پاکستان کے قدرتی وسائل سے حاصل ہورہی ہے اس کی قیمت میں اضافہ صنعتوں کو بحران میں مبتلا کردے گا۔گیس بلوں میں گیس کی اضافی قیمتوں کے ساتھ اضافی سیلز ٹیکس بھی وصول کیا جارہا ہے جس کے باعث انڈسٹری کے بل انتہائی زیادہ ہوگئے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.