نیمارکی معطلی ختم،ورلڈ کپ کوالیفائرز میں شرکت کرینگے
جمعہ 13 نومبر 2015 16:46
بیونس آئرس (اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخبار13نومبر۔2015ء ) برازیلی فٹ بالر نیمارمعطلی کے بعد ورلڈ کپ کوالیفائرز میں ارجنٹینا کیخلاف ایکشن میں نظر آئینگے ۔ 23 سالہ فٹبالر نیمار کو کوپا امریکا کپ میں کولمبیا کیخلاف میچ کے بعد چار میچز کےلئے معطلی کی سزا سنائی گئی تھی۔
(جاری ہے)
وہ ورلڈ کپ کوالیفائرز کےافتتاحی میچ میں چلی کیخلاف برزایلی ٹیم کا حصہ نہ بن سکے جس کی وجہ سے برازیل کو چلی کے ہاتھوں 0-2 سے شکست کا ساکامنا کرنا پڑا۔
دوسرےمیچ میں نیمار کی عدم دستیابی کے باوجود میچ میںبرازیل نے وینزویلا کیخلاف 1-3 سے کامیابی حاصل کی۔ دوسری جانب ارجنٹائن کی ٹیم بھی سخت مشکلات سے دوچار ہے۔ ارجنٹینا کے تین اہم پلیئرز لائنل میسی،سرگیو راموس اورکارلو تیوزانجری مسائل کے سبب ٹیم سے باہر ہیں۔ ارجنٹینا نے کو پہلے میچ میں ایکواڈور کے ہاتھوں 0-2 سے شکست ہوئی جبکہ دوسرا میچ پیراگوائے کیخلاف ڈرا کیا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.