ڈی سی اوجھنگ کا دورہ کسان پیکج مرکز ا ٹھارہ ہزاری‘انتظامات کا جائزہ
عمر جمشید جمعہ 13 نومبر 2015 16:53
اٹھارہ ہزاری ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔12 نومبر۔2015ء ) ڈی سی او جھنگ نادر چٹھہ کا کسان پیکج مرکز تحصیل اٹھارہ ہزاری کا دور ہ انتظامات کا جائزہ لیا اور اطمینا ن کا اظہار کیا ۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ڈی سی او جھنگ نادر چٹھہ نے گورنمنٹ بوائز ڈگر ی کالج اٹھارہ ہزاری میں کسانوں کو دیے جانے والے کسان پیکج کی رقم کی ترسیل کے مرکز کا دورہ کیا ۔
انہوں نے اے سی اٹھارہ ہزاری سید احسن رضا بخاری ،محکمہ مال کے عملہ ، ریسکیو عملہ ،ٹی ایم اے عملہ کی کارکردگی اور نظم و ضبط کو بھی سراہا ۔(جاری ہے)
اس موقع پر سینیئر ویٹرنری افسر تحصیل ڈاکٹر مظہر حسین چیمہ نے ڈی سی او جھنگ کو تحصیل ویٹرنری ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی حالت زار بارے بریف کیا جس کی چار دیواری اور عمارت گزشتہ سال آنے والے سیلاب سے شدید متاثرہوئی تھی اور تاحال مرمت نہ ہوسکی ہے جس پر ڈی سی او جھنگ نے اے سی اٹھارہ ہزاری کو ہدایت کی کہ فور ا ہسپتال کا دورہ کرکے رپورٹ پیش کریں ۔
یہ امر قابل ذکر ہے کہ اٹھارہ ہزاری میں قائم کیا گیا کسان پیکج کیلئے مرکز انتظامات کے حوالے سے جھنگ کے عمدہ ترین مراکز میں سے ایک ہے جس میں پک اینڈ ڈراپ سروس ، سیکیورٹی اور دیگر انتظامات انتہائی عمدہ کیے گئے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.