صحت و صفائی ہمارے ایمان کا جز و ہے‘اعجاز مہاروی
ر اگر ہم دین اسلام کے اس سنہری اصول کو اپنی زندگی میں لاگو کر لیں تو ہر قسم کی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے
ہفتہ 14 نومبر 2015 12:18
ہارون آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 نومبر۔2015ء)ممبر پنجاب لوکل گورنمنٹ کمیشن اعجاز مہاروی نے کہا ہے کہ صحت و صفائی ہمارے ایمان کا جز و ہے اور اگر ہم دین اسلام کے اس سنہری اصول کو اپنی زندگی میں لاگو کر لیں تو ہر قسم کی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔ ڈینگی کا خاتمہ ہمارا مشن ہے اور اس کی روک تھام بھی اپنے ماحول اور گرد و نواح کو صاف ستھرا رکھ کرکی جاسکتی ہے۔
یہ بات انہوں نے ڈی سی او آفس بہاولنگرکے کمیٹی روم میں ڈینگی کنٹرول سے متعلق ایک خصوصی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ جس میں اے ڈی سی بہاولنگرطارق محمود بخاری ،مختلف محکموں کے ای ڈی اوز،ٹی ایم اوز،ماحولیات،سوشل ویلفیر،ایجوکیشن اور دیگر محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ ممبر پنجاب لوکل گورنمنٹ کمیشن اعجاز مہاروی نے کہا کہ وزیر اعلی محمد شہباز شریف نے ڈینگی کے خلاف جس قدر انتھک محنت او ر جوش وجذبے سے کام کیا ہے اسی کا نتیجہ ہے کہ ڈینگی بہت کم وقت میں کنٹرول ہوا ہے ورنہ دیگر ممالک دس سے بارہ سال کے بعد اس مرحلے کو عبور کرنے میں کامیاب ہوئے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.