برازیل میں فارمولا ون ریس ، نکوس روسبرگ فتح یاب
پیر 16 نومبر 2015 11:06
برازیل (اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخبار16نومبر۔2015ء ) برازیل میں ہونے والی فارمولا ون ریس کے شاندار ایونٹ میں جرمنی کے نکوس روسبرگ نے کامیابی حاصل کر لی ۔
(جاری ہے)
برازیل میں ہوئےفارمولا ون کار ریس کے شاندار مقابلے ساؤ پاؤلو کے ریسنگ سرکٹ میں شائقین کی بڑی تعداد اپنی من پسند ڈرائیورز کو دیکھنے کیلئے موجود تھی ، ایونٹ میں دنیا بھر سے شامل ماہر ڈرائیورز نے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کیلئے خوب محنت کی۔
تاہم کچھ شرکا نے کامیابی سے فنش لائن عبور کی تو کچھ حادثے کا شکار بھی ہو گئے ۔ جرمنی کے مایہ ناز ڈرائیور نکوس روسبرگ نے شروع سے ہی اپنی برتری کو برقرار رکھا اور کسی کو آگے نکلنے کا موقع نہ دیا انہوں نے سب سے پہلے فنش لائن عبور کر کے ایونٹ کی ٹرافی اپنے نام کی ۔ ریس میں دوسرا نمبر برطانیہ کے لیوس ہیملٹن جبکہ تیسرا جرمنی کے ہی سباسچئین ویٹل کا رہا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کا انتخاب کرنے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.