نواز الدین صدیقی اداکارہ سنی لیون کیساتھ پہلی بار فلم میں جلوہ گر ہوں گے
منگل 17 نومبر 2015 11:33
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 نومبر۔2015ء) بالی ووڈ کے وراسٹائل اداکار نواز الدین صدیقی بے باک اداکارہ سنی لیون کے ساتھ پہلی بار فلم میں جلوہ گر ہوں گے۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی نے اپنی جاندار اداکاری اور انتھک محنت کے بعد فلم نگری میں مقام بنایا اور ان کا شمار صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے جب کہ انہوں نے انڈسٹری کے تینوں حکمران خانز کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں تاہم اب وہ بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے مشہور اداکارہ سنی لیون کے ساتھ سلور اسکرین پر جلوہ گر ہوں گے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دبنگ سپر اسٹار سلمان خان کے بھائی اور فلمساز سہیل خان کھیلوں سے متعلق فلم بنائیں گے جس میں اداکار نواز الدین صدیقی گالف کے کھلاڑی کا کردار ادا کریں گے جب کہ اداکارہ سنی لیون فلم میں ان کے مدمقابل جلوہ گرہوں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.