وقار یونس قومی ٹیم کی انگلینڈ کے ہاتھوں تیسرے ون ڈے میں شکست کے ذمہ دار ہیں،جاوید میانداد ، سرفراز نواز
جمعرات 19 نومبر 2015 12:13
اسلام آباد ۔ 19 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 نومبر۔2015ء) سابق کرکٹرز جاویدمیانداد اور سرفراز نواز نے قومی ٹیم کی انگلینڈ کے ہاتھوں تیسرے ون ڈے میں شکست پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناکامی کے اکیلے ذمہ دار کپتان نہیں بلکہ ٹیم کوچ وقار یونس بھی ہیں۔ انگلش ٹیم نے گرین شرٹس کو تیسرے ون ڈے میں با آسانی 6 وکٹوں سے زیر کر کے چار میچز کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کی تھی۔
اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 نومبر۔2015ء سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وقار یونس کی پسند و ناپسند کو سامنے رکھ کر پلیئنگ الیون کا چناؤ کیا گیا اسلئے ٹیم کی شکست کی پوری ذمہ داری ان پر عائد ہوتی ہے۔ انہوں نے دعوی کیا ہے کہ احمد شہزاد بھی پسند و ناپسند کا نشانہ بنے، انہیں وقار یونس اور ٹیم مینجمنٹ سے ڈسپلنری ایشوز کے باعث انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے ڈراپ کیا گیا، میرا سوال پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی سے ہے، اگر شہزاد کو کوچ اور مینجمنٹ سے ڈسپلنری ایشوز تھے تو انہیں ٹی ٹونٹی ٹیم میں شامل کیوں کیا گیا اور ون ڈے میں نہیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.