اسٹیج اداکارہ وردہ بھارتی فلموں کی دیوانی نکلی
جمعرات 19 نومبر 2015 12:40
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 نومبر۔2015ء) اسٹیج اداکارہ وردہ نے کہا ہے کہ ہمیں بھارتی فلموں کے مقابلے میں اپنی فلموں کا معیار بہتر کرنا ہوگا۔اب لوگ روائیتی فلمیں دیکھ کر اکتا چکے ہیں۔
(جاری ہے)
اس لئے اب صرف نئے موضوعات پر فلمیں بنانے سے ہی فلم انڈسٹری کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ وردہ کا کہنا تھا کہ جو چیز بھی بہتر ہوگی عوام اسے پسند کریگی۔ اور یہی معیار فلموں کے حوالے سے بھی ہے۔ تکنیکی اور موضوعات کے حساب سے بھارتی فلمیں پاکستانی فلموں کے مقابلے میں بہتر ہوتی ہیں۔ اسی لئے عوام بھارتی فلمیں زیادہ پسند کرتی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.