ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ میں ابھی کافی وقت پڑا ہے: مصباح الحق
جمعہ 20 نومبر 2015 12:38
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 نومبر۔2015ء) قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے قائد مصباح الحق نے تیسرے ون ڈے میں شکست کی ذمہ داری بلے بازوں پر ڈال دی۔ کہتے ہیں کہ غلط موقعوں پر رن آؤٹ ہونا اور وکٹیں گنوانے کے باعث میچ ہارے۔ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ میں ابھی کافی وقت پڑا ہے۔
(جاری ہے)
قائد اعظم ٹرافی کے چوتھے مرحلے میں سوئی نادرن گیس پائپ لائن کی جانب سے سیزن کے پہلے میچ میں شرکت کے بعد قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرنے میں ابھی کافی وقت پڑا ہے چھے سات ماہ بعد انگلینڈ کے خلاف سیریز کے بعد ریٹائرمنٹ کے بارے میں سوچیں گے۔
قومی ٹیسٹ ٹیم کے قائد کا کہنا تھا کہ تیسرے ون ڈے میں شکست کی بنیادی وجہ غلط موقعوں پر رن آؤٹ ہونا بنی جبکہ سیریز جیتنے کے لیے کھلاڑیوں کو ذمہ داری کا احساس کر نا پڑے گا۔ بنگلہ دیش پریمئیر لیگ میں متوقع طور پر شرکت کرنے والے قومی مڈل آرڈر بلے باز کا کہنا تھا کہ ٹوئنٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کرکٹ سے جلد ریٹائرمنٹ کی وجہ نوجوان کھلاڑیوں کو مواقع دینا تھی تاکہ آئندہ آنے والے سالوں میں ہم دونوں فارمیٹ کی بہترین ٹیمیں بنا سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.