2015ء ، ایک روزہ کرکٹ میں 1933 چھکے لگائے گئے
محمد علی جمعہ 20 نومبر 2015 23:22
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.20 نومبر 2015 ء) 2015 میں ایک روزہ کرکٹ میں 1933 چھکے لگائے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی مقبولیت اور اس طرز کی کرکٹ کے تیز انداز کے باعث گزشتہ کچھ سالوں میں ایک روزہ کرکٹ بھی کافی تبدیلیاں دیکھنے میں آئی ہیں۔
(جاری ہے)
جہاں کبھی ایک روزہ کرکٹ میں 300 رنز کا سکور بنایا ایک مشکل کام سمجھا جاتا تھا، اب وہاں 400 رنز کا اسکور بنانا ایک عام بات ہوتی جارہی ہے۔
جبکہ بلے بازوں کیلئے چھکے لگانا بھی پہلے کی طرح مشکل نہیں رہا ہے۔ اس تمام صورتحال میں ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ میں ایک نیا ریکارڈ قائم ہو گیا ہے۔ 2015 میں ایک روزہ کرکٹ میں اب تک کل 1933 چھکے لگائے گئے ہیں۔ ایک روزہ کرکٹ کے آغاز کے بعد سے کسی بھی سال میں لگائے جانے والے چھکوں کی یہ سب سے بڑی تعداد ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.