شاہ سلمان کاروباری حکومت نہیں چلا سکتے ۔ پاکستان کے تجزیہ نگار ہارون الرشید نے انکشاف کر دیا
سمیرا فقیرحسین پیر 23 نومبر 2015 11:09
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 نومبر 2015 ء) : نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے پاکستان کے معروف تجزیہ نگار ہارون الرشید نے انکشاف کیا کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان کاروباری حکومت چلانے کے قابل نہیں ہیں.
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ اس بات کا امکان ہےکہ شاہ سلمان چلے جائیں گے کیونکہ شاہ سلمان کی یادداشت اتنی کمزور ہو چکی ہے کہ وہ چیزیں یاد نہیں رکھ پاتے اور نہ ہی لوگوں کو پہچان پاتے ہں.
ہارون الرشید نے بتایا کہ جب آرمی چیف جنرل راحیل شریف سعودی فرمانروا سے ملاقات کے لیے گئے تو انہوں نے راحیل شریف کو نہیں پہچانا حالانکہ انہیں آرمی چیف سے ملاقات سے قبل کوئی بریفنگ دی گئی ہو گی جو انہیں اپنی کمزور یاد داشت کے باعث یاد نہیں رہی کہ وہ کس سے اور کیوں ملاقات کر رہے ہیں.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کابینہ ڈویژن نے رانا ثنا اللہ کی بطور مشیر وزیر اعظم تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، ذمہ داریاں بھی سنبھال لیں
-
پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی دعوے ہوامیں اڑدیئے
-
غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی و دیگر فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب
-
ایف بی آر کے لئے تاجروں کی رجسٹریشن کا عمل درد سربن گیا
-
سعودی عرب کے ساتھ ممکنہ جوہری معاہدہ، بائیڈن سے احتیاط کا مطالبہ
-
چار روز بعد آخر کار پی ٹی اے نے ایف بی آر کے احکامات پر خاموشی توڑ دی
-
بشری بی بی کی جانب سے توشہ خانہ تحائف غیر قانونی فروخت کرنے کا الزام
-
’’ نفسیاتی مرض اور قے‘‘ کی ادویات غیرمعیاری قرار دے دی گئی
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار او آئی سی کے اجلاس میں شریک رہنمائوں اور وزرائے خارجہ سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
-
ترقی پذیر ایشیائی ممالک میں 2050 تک 60 سال سے زائد عمر والوں کی تعداد 1.2 ارب ہوجائیگی
-
بلوچستان کے ضلع دکی میں دو بم دھماکوں میں ایک شخص ہلاک اور سی ٹی ڈی کے دو اہلکاروں سمیت 18افراد زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.