مظفر گڑھ ‘ مبینہ طور پر دوسری شادی کیلئے سفاک باپ نے فائرنگ کرکے 2معصوم بیٹیاں قتل کردیں
منگل 24 نومبر 2015 14:45
مظفرگڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 نومبر۔2015ء)مظفرگڑھ میں مبینہ طور پر دوسری شادی کیلئے سفاک باپ نے فائرنگ کرکے 2معصوم بیٹیاں قتل کردیں۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق تحصیل جتوئی کے علاقے موضع رام پور کے مشتاق مستوئی نے اپنی پہلی بیوی کو چھوڑ دیا تھا اور وہ دوسری شادی کرنا چاہتا تھا وہ اپنی بیٹیوں کو رکاوٹ سمجھتا تھا۔ اس لیے ملزم نے 8سال کی ثمینہ اور 16سال کی روبینہ کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر دونوں بچیوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہسپتال جتوئی منتقل کردیں ‘ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.