چنیوٹ ‘انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فیس بک پر بظاہر نفرت انگیز تقریر پوسٹ کرنے پر ایک شخص کو 13 سال قید کی سزا سنا دی
چھوٹا ہوٹل چلانے والے32 سالہ شخص ثقلین پر ڈھائی لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا
منگل 24 نومبر 2015 15:11
چنیوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 نومبر۔2015ء) انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے فیس بک پر بظاہر نفرت انگیز تقریر پوسٹ کرنے پر ایک شخص کو 13 سال قید کی سزا سنا دی۔محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی ) کے افسر نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ چنیوٹ میں ایک چھوٹا ہوٹل چلانے والے32 سالہ شخص ثقلین پر ڈھائی لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔
سی ٹی ڈی کے ایس ایس پی عطا الرحمان نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ جرم ثابت ہونے پر ثقلین کو قید اور جرمانے کی سزا سنائی گئی۔سی ٹی ڈی کے ایک اور سینئر مقامی افسر عبدالمجید نے بتایا کہ ثقلین حیدرکو مقامی سطح پر شکایات موصول ہونے کے بعد 27 اکتوبر کو گرفتار کیا گیاان پر انسداد دہشت گردی ایکٹ کی مختلف شقوں کے تحت فرقہ ورانہ نفرت پھیلانے کا الزام تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.