چہلم حضرت امام حسین کے سلسلہ میں سیکیورٹی انتظامات پر عملدرآمد مکمل ۔ ڈاکٹر محمد افضل خان
منگل 24 نومبر 2015 16:56
بھکر۔24 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 نومبر۔2015ء)ڈسٹرکٹ کورمینجمنٹ ٹیم کا اجلاس ایم این اے ڈاکٹر محمد افضل خان ڈھانڈلہ کے زیر صدارت منعقد ہوا جس میں گیارہ/بارہ صفر اور چہلم حضرت امام حسین کے سلسلہ میں سیکیورٹی انتظامات پر عملدرآمد کی منصوبہ بندی کو حتمی شکل دی گئی ۔
(جاری ہے)
اجلاس کے آغاز پر ڈی سی او احمد مستجاب کرامت نے بریفنگ دیتے ہوئے ایم این اے ڈاکٹر محمد افضل خان ڈھانڈلہ کو سیکیورٹی اور لاء اینڈ آرڈر کنٹرول پلان کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔
ڈی سی او احمد مستجاب کرامت نے بتایا کہ چہلم کے سلسلہ میں انتظامی امور کی احسن انجام دہی کیلئے ٹی ایم اے ،واپڈا،محکمہ صحت،سول ڈیفنس اور ریسکیو1122-سمیت معاون شعبوں کو گائیڈلائن جاری کردی گئی ہے۔جبکہ سیکیورٹی اور لاء اینڈ آرڈر پلان پر مربوط عملدرآمد کے سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ و پولیس کو بھرپورراہنمائی و معاونت فراہم کی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.