ٹی ٹونٹی سیریز ، پاکستان کو رینکنگ میں دوسری پوزیشن بچانے کا چیلنج درپیش
منگل 24 نومبر 2015 17:28
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 نومبر۔2015ء )پاکستانی ٹیم انگلینڈ کے خلاف کلین سویپ یا ایک کے مقابلے میں دو میچز سے کامیابی کی صورت میں آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹونٹی رینکنگ میں دوسری پوزیشن پر ہی براجمان رہے گی تاہم انگلینڈ کے ایک کے مقابلے میں دو میچز جیتنے کی صورت میں پاکستان فہرست میں چوتھے اور تینوں میچز ہارنے کی صورت میں چھٹی پوزیشن پر چلا جائے گا ۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کل جمعرات سے دبئی میں شروع ہو رہی ہے۔پاکستان عالمی رینکنگ میں 121 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے جبکہ انگلینڈ 107 پوائنٹس کے ساتھ آٹھویں نمبر پر ہے۔عالمی رینکنگ میں سری لنکا پہلے نمبر پر ہے ۔اگر پاکستان اس سیریز میں ایک کے مقابلے میں دو میچزسے فتح یاب رہتا ہے تو دونوں کی پوزیشن برقرار رہے گی لیکن اگر نتیجہ اس کے برعکس آتا ہے تو پھر پاکستان ،آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے ساتھ ہوگا اور ان کے مجموعی پوائنٹس 118 ہوں گے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.