پشاور میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمدجاری،50 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا
بدھ 25 نومبر 2015 12:39
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 نومبر۔2015ء) پشاورمیں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد دھڑلے جاری ، پشاور کے مختلف علاقوں سے 50 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ، گرفتار شدگان سے اسلحہ برآمد کرلیا ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقہ کوتوالی سمیت آس پاس کے علاقوں میں گھر گھر سرچ آپریشن کیا گیا اس دوران تقریباً250 سے زائد گھروں کی تلاشی لی گئی اور 50سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا جنہیں تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔
ایس ایس پی آپریشنزپشاور ڈاکٹر میاں سعید نے صحافیوں کو بتایا کہ آپریشن کے دوران چار درجن سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جن کے قبضے سے پستول اور سینکڑوں کارتوس برآمد ہوئے ہیں انہوں نے کہاکہ یہ کارروائیاں نیشنل ایکشن پلان کا حصہ ہیں اور ایکشن پلان پر عملدرآمد اس وقت تک جاری رہے گا جب تک پشاور کو جرائم پیشہ عناصر سے پاک نہیں کردیا جاتا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
-
جاپان اور پاکستان دیرینہ دوست ممالک ہیں ،جن کے مابین تجارتی تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں. شہباز شریف
-
سعودی عرب کے کاروباری وفد کا دورہ ملکی معیشت کے لئے اہم سنگ میل ہے.شہبازشریف
-
ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہاہے، کلیدی اقتصادی اشاریوں سے معاشی بہتری اوراستحکام کی عکاسی ہورہی ہے.محمد اورنگزیب
-
ہم چاہتے ہیں کہ 9 مئی واقعے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں نمایاں کمی ہونے کی وجہ سامنے آ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.