بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ نے کرینہ کپور کے ساتھ سیلفی لے کر اپنے لئے تنقید کے دروازے کھول لئے
بدھ 25 نومبر 2015 13:06
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 نومبر۔2015ء) ریاست چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ نے بولی وڈ اداکارہ کرینہ کپور کے ساتھ سیلفی لے کر اپنے لیے تنقید کے دروازے کھول لیے ہیں۔
(جاری ہے)
ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے شہر رائے پور میں اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کے تعاون سے سکول ایجوکیشن اور چائلڈ ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے بچوں کے حقوق کے حوالے سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔
پروگرام میں چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ اور بی جے پی کے رہنما رمن سنگھ اور بولی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے بھی شرکت کی۔تقریب میں کرینہ کپور کی موجودگی پر اچانک بی جے پی رہنما کو نہ جانے کیا سوجھی کہ انھوں نے تقریب کے دوران ہی موبائل نکال کے اداکارہ کے ساتھ سیلفی لے لی۔رمن سنگھ کو اس سیلفی کے سوشل میڈیا پر آنے کے بعد میڈیا اور عوام کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنائے جانے لگامتعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.