5 دسمبر کے بلدیاتی انتخابات:ضلع راولپنڈی میں مذہبی جماعتوں کی مٹھی بھر تعداد حصہ لے رہی ہے
بدھ 25 نومبر 2015 13:43
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 نومبر۔2015ء) ضلع راولپنڈی میں بلدیاتی انتخابات میں مذہبی جماعتوں کے لئے جگہ سکڑ رہی ہے اور صرف 2 مذہبی جماعتیں اپنی پارٹی علامتوں کے ذریعے انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں ۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ پانچ دسمبر کو راولپنڈی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں مذہبی جماعتوں کے لئے جگہ سکڑ رہی ہے ۔
میونسپل کارپوریشن ، ضلعی کونسلرز اور میونسپلز کمیٹی میں امیدواروں کے جائزے سے پتہ چلتا ہے صرف مٹھی بھر پینل مذہبی جماعتوں کے ساتھ منسلک ہے ۔ بڑی مذہبی جماعتوں جماعت اسلامی اور جمعیت علما اسلام (ف) نے اپنے روایتی جھنڈوں کے نیچے امیدواروں کو کھڑا کیا ہے ۔ جمعیت علماء اسلام ( ف ) کے انتخابی نشان کے انتخابات میں حصہ لے رہی ہے اہل سنت و الجماعت ، مجلس وحدت المسلمین اور تحریک نفاذ فقہ جعفریہ نے کوئی امیدوار نہیں کھڑا کیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
-
جن سے اپنا صوبہ نہیں چلایا جا رہا وہ پنجاب کی کارکردگی سے حسد کر رہے ہیں‘عظمیٰ بخاری
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں معاشی استحکام لانے کیلئے حکومتی اقدامات کی تعریف
-
نوجوانوں کو آئی ٹی کے شعبہ میں ہنر مند بنا کرمعاشرے کا مفید شہری بنائیں گے ،شزہ فاطمہ
-
متحدہ عرب امارات کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی ، یواے ای کوپاکستان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر37.44 فیصدکااضافہ ،درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر34.30 فیصدکمی
-
امریکی سفیر کی پی ٹی آئی رہنماؤں سے اہم ملاقات
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.