ایس ایس پی آپریشنزنے دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کے لئے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
بدھ 25 نومبر 2015 18:02
اسلام آباد ۔ 25 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 نومبر۔2015ء) سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (آپریشنز) ساجد کیانی نے منگل کو دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کے لئے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا تاکہ الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنایا جا سکے۔
(جاری ہے)
اس سلسلہ میں منعقدہ اجلاس میں ایس پی انڈسٹریل ایریا یاسر آفریدی، ریٹرننگ آفیسر، ڈپٹی ریٹرننگ آفیسر، ڈی ایس پی صاحبان نے شرکت کی۔
ایس ایس پی (آپریشنز) ساجد کیانی نے بلدیاتی انتخابات کے موقع پر موثر سیکورٹی انتظامات پر پولیس اہلکاروں کو ہدایت دی۔ انہوں نے کہا کہ لوکل گورنمنٹ الیکشنز کے موقع پر اسلحہ لے کر چلنے پر مکمل پابندی ہوگی۔ انہوں نے پولیس اہلکاروں سے کہا کہ وہ اپنے متعلقہ علاقون میں سیکورٹی سروے کریں اور حساس پولنگ اسٹیشنوں سے متعلق رپورٹ دیں تاکہ اضافی سیکورٹی تعینات کی جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.