شیو سینا کے سینئر رہنمانے دلیپ کمار، شاہ رخ اور عامر خان کو ”آستین کے سانپ “ قرار دیدیا
بدھ 25 نومبر 2015 18:11
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 نومبر۔2015ء) بھارتی انتہا پسند تنظیم شیو سینا کے سینئر رہنما اورریاست مہاراشٹرا کے وزیر برائے ماحولیات کی طرف سے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ اگر عامر خان ہندوستان کی نفرت اور پاکستان کی محبت میں پاکستان جانا چاہتے ہیں تو شوق سے جائیں۔
(جاری ہے)
انکا مزید کہنا تھا کہ معروف سینئر اداکار دلیپ کمار، سپر سٹار شاہ رخ خان اور عامر خان کا وجود بھارت میں کسی آستین کے سانپ سے ہرگز کم نہیں ہے۔
شیو سینا کے سینئر رہنما اور ریاست کے وزیر برائے ماحولیات رام داس کدم کی طرف سے یہ بیان عامر خان کے بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کے خلاف دیے گئے متنازعہ بیان کے جواب میں دیا گیا۔واضح رہے عامر خان کی طرف سے پیر کے روز ایک بیان میں کہا گیا تھا کہ انکی اہلیہ کرن را? کا کہنا ہے کہ بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہائی پسندی کے پیش نظر انھیں کسی اور ملک کا رخ کرنا چاہیےمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.