بنگلہ دیش میں سزا پانے والے جماعت اسلامی کے رہنما کی غائبانہ نمازِ جنازہ
ذیشان حیدر بدھ 25 نومبر 2015 19:09
سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔25 نومبر۔2015ء) جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رہنما علی احسن مجاہد اور نشنل پارٹی کے رہنما صلاح الدین قادر کی غائبانہ نماز جنازہ جماعت اسلامی پاکستان کے سیکر ٹری جنرل لیاقت بلوچ نے سید مودوی جامع مسجد نول موڑ وزیر آباد روڈ کے باہر کھلے میدان میں پڑھائی۔
(جاری ہے)
نماز جنازہ میں چیمبر آف کامرس سیالکوٹ کی کاروباری شخصیت ، صدر چیمبر میجر (ر) منصور ، خواجہ مسعود ، شیخ ریاض الدین ، ڈاکٹر اسلم ، شیخ عتیق الرحمن امیر جماعت اسلامی ضلع سیالکوٹ اور سینکڑوں شہریوں نے شرکت کی۔
نماز جنازہ کے اجتماع کے موقع پر لیاقت بلوچ سیکر ٹری جنرل جماعت اسلامی نے کہا بنگلہ دیش نے دونوں بزرگوں کو پاکستان کے ساتھ محبت اور وفاداری کرنے کی سزا دی ہے۔ ہم اس کی پر زور مزمت کرتے ہیں اور پاکستان کی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ عالمی سطع کے اس مسئلہ کو اٹھائیں ۔ حکمرانوں کو بنگلہ دیش کی ظالم حکومت سے دو ٹوک بات کرنی چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.