حکمرانوں کی گڈ گورننس انکی ’’باتوں ‘‘کے علاوہ کہیں نظر نہیں آتی‘میاں محمودالر شید
حکمرانوں نے قوم کو دھوکا دینے اور پیسے کا ضیاع کا عہد کر رکھا ہے جو قوم کو تباہی کاشکار اور مقر وض کر رہے ہیں ‘ میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو
بدھ 25 نومبر 2015 21:11
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 نومبر۔2015ء) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمودالر شید نے کہا کہ اغلاط کی وجہ سے لاہور ہائیکورٹ کے مختلف کلاسز کی41کتابوں کی چھپائی روکنا حکمرانوں کی نااہلی پر تصد یق مہر ہے ‘حکمرانوں کی گڈ گورننس انکی ’’باتوں ‘‘کے علاوہ کہیں نظر نہیں آتی‘حکمرانوں نے قوم کو دھوکا دینے اور پیسے کا ضیاع کا عہد کر رکھا ہے جو قوم کو تباہی کاشکار اور مقر وض کر رہے ہیں ۔
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن چیمبر میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمودالر شید نے کہا کہ حکمران قوم کو بے وقوف بنانے کیلئے ہر وقت گڈ گورننس کے دعوے کرتے ہیں لیکن اگر پنجاب میں محکمہ تعلیم اور صحت سمیت کسی بھی محکمے کا جائزہ لیا جائے تو انکی کار کردگی زیر و ہیں اور بے شمار اغلاط کی وجہ سے لاہور ہائیکورٹ کا پہلی سے دسویں تک کی 41کتابوں کی چھپائی روکنے کا فیصلہ اس بات کا ثبوت ہے کہ حکمران ملک کے مستقبل سے وابستہ بچوں کو بھی حقائق سے آگاہی میں ناکام ہو چکے ہیں جو حکمرانوں کی بیڈ گورننس کی بدتر ین مثال ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.