اسلام آ با د ‘پولیس نے ڈپٹی سپر نٹنڈ نٹ کسٹم کے اند ھے قتل کا سراغ لگا لیا‘پولیس نے ملزم کا عدالت سے ریمانڈ لے لیا
بدھ 25 نومبر 2015 21:32
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 نومبر۔2015ء ) اسلام آ با د تھا نہ لو ہی بھیر پولیس نے ڈپٹی سپر نٹنڈ نٹ کسٹم محمد ابر ار کے اند ھے قتل کو ٹریس کر تے ہو ئے اس میں ملو ث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کو مجا ز عدالت میں پیش کر کے مزید تفتیش کے لیے ریما نڈ جسما نی حا صل کر لیا گیا ۔ مزید تفتیش جا ر ی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق مو ر خہ17-11-2015کو تھا نہ لو ہی پولیس کے علا قہ جا پا ن روڈ سے مقتول محمد ابر ار ڈپٹی سپر نٹنڈ نٹ کسٹم کی نعش ملی جس کو نا معلو م ملزمان نے قتل کیاتھا ۔
مقامی پولیس نے ضر وری کا رروائی کر تے ہوئے نا معلو م ملزمان کے خلا ف مقدمہ نمبر 345/15زیر دفعہ 302/34 ت پ درج رجسٹر کیا اور تفتیش مقدمہ عمل میں لا ئی ۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی نے سنگین نوعیت کے وقوعہ میں ملو ث ملزمان کی گرفتاری کا ٹا سک ایس پی رورل سید مصطفٰی تنویر کو دیا ۔(جاری ہے)
جنہو ں نے ڈی ایس پی اشرف شاہ کی زیر نگر انی ملزمان کی گرفتار ی کے لیے ایس ایچ او تھا نہ لو ہی بھیر انسپکٹر راجہ طا ہر حسین، تفتیشی افسر محمد بشیر سب انسپکٹر ود یگر پر مشتمل ٹیم تشکیل دی ۔
تشکیلی ٹیم نے ٹیکنکل طریقہ سے تفتیش کے دائر ہ کا ر کو آ گے بڑ ھا تے ہو ئے شواہد کی روشنی میں ا س سنگین نو عیت کے وقوعہ میں ملو ث ملزم راجہ ارم کیا نی ولد اجمل کیا نی سکنہ تحصیل گو جر خا ن ضلع راولپنڈی کو ٹر یس کر تے ہو ئے اس کو گرفتار کر لیا ۔ مقتول محمد ابرار ملزم ارم کیا نی کابہنو نی تھا ۔ملزم نے مقتول کو قتل کر نے کا انکشاف کر لیا۔ جس کو مجا ز عدالت میں پیش کر کے مزید تفتیش کے لیے ریما نڈ جسما نی حا صل کر لیا ۔ مزید تفتیش جا ر ی ہے۔ انسپکٹر جنر ل آ ف پولیس اسلام آ باد اور ایس ایس پی اسلام آ باد نے سنگین نو عیت کے وقوعہ میں ملو ث ملزم کی گرفتا ری پر تھا نہ لو ہی بھیر پولیس ٹیم کی اس اچھی کا رکر دگی کو سرا ہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقد انعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
رانا ثنا اللہ کی بطور مشیر وزیراعظم تقرری کا نوٹی فکیشن جاری
-
پاکستان کے معاشی بحران کا دلدل دن بہ دن سنگین ہوتا جارہا ہے، اعظم نذیر تارڑ
-
اگلے چند روز میں سعودی عرب کا اعلیٰ اختیاراتی وفد پاکستان آ رہا ہے،عطاء اللہ تارڑ
-
رانا ثنا اللہ کووزیراعظم کا مشیر بنائے جانے کے بعدپارٹی کے ناراض راہنماﺅں کو سرکاری عہدے دینے کے لیے فہرستوں کی تیاری
-
فواد چوہدری کے بیان پر بھارتی سیاست میں ہلچل
-
رواں ساملی کے ابتدائی9ماہ، مقامی قرضوں پر سود کی ادائیگیوں کیلئے 4807 ارب روپے خرچ ہوئی: وزارت خزانہ
-
پی آئی اےنے متحدہ عرب امارات سفر کرنے والے مسافروں کے لیے ’’سفری ہدایات‘‘جاری کر دیں
-
سیاسی اور معاشی بحرانوں کا حل یہ ہی ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں ایک ساتھ بیٹھیں. رانا ثناءاللہ
-
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت 6 مئی تک ملتوی
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سمز بند کرنے بارے ایف بی آر کا خط پی ٹی اے کوموصول
-
طوفانی بارشوں سے پی آئی اے کے متحدہ عرب امارات اور شارجہ کے لیے فضائی آپریشن متاثر
-
پی ٹی آئی کا عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.