انتہا پسند تنظیم 'داعش' کے مالی سوتے خشک کرنے کے سلسلے میں سعودی عرب کی کوششوں کی تعریف
بدھ 25 نومبر 2015 22:49
اسلام آباد ۔ 25 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 نومبر۔2015ء) مریکی وائٹ ہاوٴس نے انتہا پسند تنظیم 'داعش' کے مالی سوتے خشک کرنے کے سلسلے میں سعودی عرب کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔وائٹ ہاوٴس کے ترجمان جوش ارنسٹ نے ایک نیوز کانفرنس کو بتایا کہ "ہم نے بین الاقوامی سطح پر داعش کے مالی چینلز پر ہاتھ ڈالنے کی نمایاں کوششیں دیکھیں ہیں۔
یہ کوشش سعودی عہدیداروں کی قیادت میں ہو رہی ہے، ہم اس کوشش میں مملکت کے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔(جاری ہے)
جوش ارنسٹ کے داعش کی بیخ کنی کے لئے فوجی تعاون فراہم کرنے والے ملکوں کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہ "بیس ملک داعش کے خلاف جدوجہد میں فوجی تعاون فراہم کر رہے ہیں جبکہ پندرہ ملک شام اور عراق کی مقامی فورسز کو اس انتہا پسند تنظیم کے خلاف لڑائی میں قابل قدر تربیت فراہم کر رہے ہیں۔
"امریکی عہدیدار نے متحدہ عرب امارات اور جرمنی سمیت 25 ملکوں کے درمیان اس کوارڈی نیشن کو بھی سراہا جو 'داعش' کے تسلط سے آزاد کرائے جانے والے علاقوں میں استحکام اور سیکیورٹی کے سلسلے میں روبعمل لایا جا رہا ہے۔ترجمان وائٹ ہاوٴس نے بتایا کہ داعش کے ساتھ ملکر لڑنے کے لئے عراق اور شام جانے والے افراد کو گرفتار کرنے کے لئے 34 ملک اقدامات اٹھا رہے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.