پاکستان ، بھارت کی ٹیسٹ سیریز انگلینڈ میں کھیلے جانے کا امکان
جمعرات 26 نومبر 2015 12:42
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 26نومبر- 2015ء) پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ سیریز انگلینڈ میں ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ہے ، بھارتی میڈیا کے مطابق انگلش بورڈ کے سربراہ جائلز کلارک نے سیریز کی انگلینڈ میں میزبانی کی پیشکش کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کی سیریز دو مرحلوں میں کھیلے جانے کا امکان ہے ۔
(جاری ہے)
محدود اوورز کا حصہ اس سال سری لنکا جب کہ ٹیسٹ سیریز آئندہ سال انگلینڈ میں کھیلی جا سکتی ہے ۔
انگلش کرکٹ بورڈ کے سربراہ جائلز کلارک نے شہر یار خان اور ششانک منوہر کی دبئی ملاقات کی تفصیلات نہیں بتائیں تاہم بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دونوں بورڈز کے درمیان سیریز سے متعلق معاہدہ طے پا گیا ہے ۔ انڈین میڈیا کی جانب سے یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ 2017ء میں دونوں ملکوں کے درمیان ایک مکمل سیریز بھی کھیلی جائے گی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.