برٹش ہائی کمشنر فلپ بارٹن کی قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ سے ملاقات
دنیا میں بڑھتی ہو ئی دہشتگردی کے تدارک کے لئے مشترکہ کوششیں کرنے پراتفاق
جمعرات 26 نومبر 2015 19:32
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 نومبر۔2015ء) برٹش ہائی کمشنر فلپ بارٹن نے قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ سے ملاقات کی جس میں پیرس میں ہونے والی دہشت گردی کے علاوہ دیگر معالاملات بھی زیر بحث رہے۔ ملاقات میں اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ دنیا میں بڑھتی ہو ئی دہشت گردی اور اس کے تدارک کے لئے مشترکہ کوششیں ناگزیر ہیں۔
یہ ایک ایسا ناسور ہے جس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے اور اکثر مسلمان ممالک اس وقت دہشت گردی کی لپیٹ میں ہیں۔(جاری ہے)
پاکستان بھی کئی دہائیوں سے دہشت گردی کا شکار ہے ۔ ملاقات میں اس بات پر اتفاق کی گیا کہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے تما م ممالک کو عملی اقدامات اٹھانے چاہئیں تاکہ دہشت گردی کی مصیبت سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکے۔ سید خورشید احمد شاہ نے برٹش ہائی کمیشن کو زلزلہ سے متاثرہ مالا کنڈ ڈویژن کے اپنے حالیہ دورے سے بھی آگاہ کیا۔
انہو ں نے بتایا کہ مالا کنڈ میں لاکھوں افراد زلزلے کی تباہ کاروں کا شکار ہوئے اور ان کی بحالی ہمارے لئے ایک چیلنج ہے۔ برٹش ہائی کمشنر فلپ بارٹن نے پاکستان میں تعلیم کے فروغ کے لئے کئے گئے تعاون و اقدامات سے بھی اپوزیشن لیڈر کو آگاہ کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی وزارت اطلاعات کو عالمی انسداد پولیو اقدام کے ساتھ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے ایک مشترکہ ہمہ گیر آگاہی مہم چلانے کی ہدایت
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
-
صدر مملکت نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار تعزیت
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر7 سے 8 فیصدتک نموحاصل کرنے کی صلاحیت رکھتاہے، عالمی بینک
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
اہم سنگِ میل، پاکستان کا تاریخی خلائی مشن ’آئی کیوب قمر‘ چاند پر روانہ
-
بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے او آئی سی کے مشترکہ اقدام کی ناگزیر ضرورت ہے، وزیرخارجہ
-
صدرآصف علی زرداری کی چاند کے لئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
’’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
ڈیل جیل سے بچنے کیلئے کی جاتی ہے،18ماہ سے کہہ رہاہوں بات چیت کیلئے تیارہوں،عمران خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.