بھارتی شاعروں اور دانش وروں نے ایوارڈزکسی کے ایما پر نہیں خود واپس کیے ‘پرناب مکھر جی
بھارتی صدر نے ایوارڈواپس کرنیوالے دانشوروں کا موقف تسلیم کرلیا
جمعہ 27 نومبر 2015 13:19
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 نومبر۔2015ء) بھارت کے صدر پرناب مکھرجی نے کہا ہے کہ بھارتی شاعروں اور دانش وروں نے ایوارڈزکسی کے ایما پر نہیں خود واپس کیے ‘یہ احتجاج کا طریقہ ہے ‘بھارتی صدرنے مودی حکومت کے وزراکاموقف غلط قراردیدیا۔بھارت کے ممتاز شاعراشوک واجپائی،پینٹرسندرم اورصحافی اوم تھانوی نے پرناب مکھرجی سے ملاقات کی،بھارت کے صدر نے مودی حکومت کے وزراکاموقف جھوٹاقراردیتے ہوئے ایوارڈواپس کرنیوالے دانشوروں کا موقف تسلیم کرلیا ہے ۔
صدرمکھرجی نے بعدمیں جاری بیان میں کہا گیا کہ لکھاریوں،فنکاروں اورسائنسدانوں کی جانب سے ایوارڈ واپسی احتجاج کا ایک طریقہ ہے ‘ایوارڈواپس کرنیوالوں پربھارتی وزیرمملکت برائے امورخارجہ نے کانگریس سے پیسہ لینے کا الزام لگایاتھا تاہم صدرنے تسلیم کیا کہ شاعروں اوردانشوروں نے یہ ایوارڈزکسی کی ایماپرنہیں خوددئیے تھے ‘ایوارڈزکی واپسی بھارت کے لبرل مصنف کوقتل اور گائے کاگوشت کھانیکاجھوٹاالزام لگاکرمسلمان شخص کومارڈالنے پرشروع کی گئی تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.