نائجیریا میں خود کُش دھماکہ ، 21 افراد ہلاک
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 28 نومبر 2015 11:27
نائجیریا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 نومبر 2015 ء) : نائجیریا کی ریاست کانو میں شیعہ کمیونٹی کے ایک جلوس میں خود کش دھماکہ ہوا. خودکش بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 21 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ایک شیعہ رہنما محمد طوری نے بتایا ہے کہ اس حملے میں 21 ہلاکتیں ہوئیں جبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی ہیں۔
(جاری ہے)
تاہم پولیس کی جانب سے فوری طور پر ان ہلاکتوں کی تصدیق نہیں کی گئی۔
عینی شاہدین کے مطابق خود کش بمبار ایک سمت سے آیا اور اس سے قبل کہ اُسے پہچانا جاتا وہ جلوس میں گھُس گیا اور خود کو اُڑا لیا. پولیس نے حملہ آور کے ساتھی کو گرفتار کر لیا ہے جس نے بتایا کہ انہیں خود کش حملے کے لیے اسلامی عسکریت پسند گروپ بوکو ہارم کی جانب سے بھیجا گیا تھا .متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
-
لندن کے میئر کا رکن پارلیمنٹ لی اینڈرسن پر اسلامو فوبیا اور مسلم دشمنی کا الزام
-
دبئی کی شہزادی نے بیٹی کو اپنا نام دے دیا، سوشل میڈیا پر پیدائش کا اعلان
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.