باکسنگ کی تاریخ کا بڑا مقابلہ‘ دنیا کے دو خطرناک ہیوی ویٹ باکسر کل مدمقابل
ہفتہ 28 نومبر 2015 12:44
ڈسل ڈورف(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 نومبر۔2015ء) باکسنگ کے دیوانوں کے لئے آج ایک بڑا دن ہے کیونکہ یوکرائن کے ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن ولادی میر کلٹشکو اور برطانیہ کے ٹائسن فیوری کل باکسنگ رنگ میں مدمقابل ہوں گے۔ ٹائسن فیوری نے ولادی میر کو ان کی ڈبلیو بی او‘ ڈبلیو بی اے‘ آئی بی او اور آئی بی ایف ہیوی ویٹ بیلٹس کے لئے چیلنج کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق جرمن شہر ڈسل ڈورف کے ایسپرٹ ایرینا میں ایک طرف ہوں گے ڈاکٹر سٹیل ہیمر کے نام سے معروف انتالیس سالہ ولادی میر کلٹشکو جنہیں ناک آوٹ ایکسپرٹ اور دنیا کا عظیم ترین باکسر بھی کہا جاتا ہے۔ ساڑھے چھے فٹ کے ولادی میر سپورٹس سائنسز میں پی ایچ ڈی کے حامل، گیارہ سال سے ناقابل شکست، سڑسٹھ ہیوی ویٹ مقابلوں اور پچیس ٹائٹل فائٹس کے فاتح ہیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
-
عرفان محسود نے ’تحقیر آمیز‘ رویے پر کے پی حکومت کو 5 لاکھ روپے واپس کردیئے
-
ٹی ٹونٹی سیریز: آن لائن جوئے کیخلاف سخت کارروائی کا امکان
-
پانچویں ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.