خامنہ ای کے متنازع بیان پربحرین میں ایرانی سفیرطلب
اتوار 29 نومبر 2015 12:09
منامہ ۔ 29 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 نومبر۔2015ء) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے ایک حالیہ متنازع بیان پر خلیجی ریاست بحرین نے اپنے ہاں متعین تہران کے قائم مقام سفیر حمید شفیع زاد کو دفتر خارجہ طلب کر کے سخت احتجاج کیا ہے۔
(جاری ہے)
عرب ذرایع ابلاغ کے مطابق بحرین کے سیکرٹری خارجہ عبداللہ عبد الطیف عبداللہ نے ایران کے قائم مقام سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر کے انہیں احتجاجی یاداشت سپرد کی۔
احتجاجی یاداشت میں کہا گیا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر کے بیانات مملکت بحرین کی سالمیت کو چیلنج کرنے اور منامہ کے امور میں مداخلت کے مترادف ہیں۔ انہوں نے ایک متنازع بیان دے کر نہ صرف بحرین کے اندرونی امور میں کھلی مداخلت کی کوشش کی ہے بلکہ انہوں نے اقوام متحدہ کے اصولوں سے بھی صریح خلاف ورزی کی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.