حکومت کے سی این جی سیکٹر کو سیلز ٹیکس ایکٹ کے تحت پریزمپٹیو ریجیم میں لانے سے ملک میں گیس فلنگ اسٹیشنز کی بقا خطرے میں پڑگئی
زائد آپریٹنگ لاگت اور منافع محدود ہونے کے سبب ملک بھر میں سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا خدشہ
اتوار 29 نومبر 2015 15:17
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 نومبر۔2015ء ) وفاقی حکومت کے سی این جی سیکٹر کو سیلز ٹیکس ایکٹ کے تحت پریزمپٹیو ریجیم میں لانے سے ملک میں گیس فلنگ اسٹیشنز کی بقا خطرے میں پڑگئی، زائد آپریٹنگ لاگت اور منافع محدود ہونے کے سبب ملک بھر میں سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا خدشہ ہے۔جس کی وجہ سے نمائندہ تنظیموں کی جانب سے تمام سی این جی فلنگ اسٹیشنز بطور احتجاج آئندہ ہفتے سے غیرمعینہ مدت کے لیے بندکرنے کا اعلان متوقع ہے۔
سی این جی سیکٹر کے نمائندوں نے ”نجی ٹی وی “ کو بتایا کہ پنجاب میں گزشتہ 4 ماہ کے دوران پہلے ہی 250 فلنگ اسٹیشنزبند ہو چکے ہیں اور اب مہنگی ایل این جی کے فروغ کے لیے وفاقی وزارت خزانہ کی ایما پرایف بی آر ودیگر متعلقہ ادارے ایسی پالیسیاں لاگو کرنے کی جدوجہد میں مصروف ہیں جس سے سی این جی فلنگ اسٹیشنز ازخود دلبرداشتہ ہوکراپنا کاروبار بند کرنے پر مجبورہو جائیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.