لاہور اور قصور کے مختلف علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن ، ایک ڈاکو ہلاک ، 5ملزمان سمیت 105مشتبہ افراد گرفتار
پیر 30 نومبر 2015 11:09
لاہور /قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 نومبر۔2015ء ) لاہور اور قصور کے مختلف علاقوں میں پولیس کے سرچ آپریشن میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ 5ملزمان سمیت 105مشتبہ افراد کوگرفتار کرلیا گیا ،علامہ اقبال ائیر پورٹ سے ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ، غیر ملکی خاتون سے دوران تلاشی 500 گرام ہیروئن برآمد ہوئی جو کیپسولز میں بھر کر اسمگل کی جا رہی تھی۔
پیر کو قصور پولیس نے ضلع بھر میں سرچ آپریشن کے دوران 5 ملزمان سمیت 85 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ڈی پی او قصور کے مطابق ضلع بھر میں سرچ آپریشن کے دوران 2 اشتہاری ملزموں کو اسلحہ سمیت گرفتار کیا گیا جبکہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت عثمان والا کے دو دیہاتوں میں بھاری نفری کے ساتھ سرچ آپریشن کیا گیا جس میں 5 مشتبہ افرادکو گرفتار کرکیاسلحہ برآمد کر لیا گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کسی غیرملکی حکومت یا ملٹری کو اڈے فراہم نہیں کرے گا ،دفترخارجہ
-
کابینہ ڈویژن نے رانا ثنا اللہ کی بطور مشیر وزیر اعظم تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، ذمہ داریاں بھی سنبھال لیں
-
پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی دعوے ہوامیں اڑدیئے
-
غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی و دیگر فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب
-
ایف بی آر کے لئے تاجروں کی رجسٹریشن کا عمل درد سربن گیا
-
سعودی عرب کے ساتھ ممکنہ جوہری معاہدہ، بائیڈن سے احتیاط کا مطالبہ
-
چار روز بعد آخر کار پی ٹی اے نے ایف بی آر کے احکامات پر خاموشی توڑ دی
-
بشری بی بی کی جانب سے توشہ خانہ تحائف غیر قانونی فروخت کرنے کا الزام
-
’’ نفسیاتی مرض اور قے‘‘ کی ادویات غیرمعیاری قرار دے دی گئی
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار او آئی سی کے اجلاس میں شریک رہنمائوں اور وزرائے خارجہ سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
-
ترقی پذیر ایشیائی ممالک میں 2050 تک 60 سال سے زائد عمر والوں کی تعداد 1.2 ارب ہوجائیگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.