سال 2015ء: قومی ٹی ٹونٹی باؤلرز حریف ٹیموں کیلئے مشکلات پیدا کرنے میں ناکام
پیر 30 نومبر 2015 11:46
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 30نومبر- 2015ء)تجربہ کار باؤلرز کی خدمات حاصل نہ ہونے کے باعث 2015ء قومی ٹی ٹونٹی باؤلرز کے لیے بدترین سال ثابت ہورہا ہے ۔
(جاری ہے)
گرین شرٹس کے باؤلر زنے رواں سال اب تک 7.72رنز فی اوور کی اوسط سے رنز دیئے ہیں جو کسی ایک میں ان بدترین پرفارمنس ہے ،پاکستانی باؤلرز کو حریف ٹیم کی ہر وکٹ حاصل کر نے کے لیے 28.39کی اوسط سے رنز دینا پڑے ہیں جو ا س فارمیٹ میں ان کی بے بسی کی داستان سنا رہا ہے ۔
یاد رہے کہ ٹی ٹونٹی کرکٹ کے کامیاب ترین ٹاپ 3باؤلرز پاکستانی ہیں تاہم آف سپنر سعید اجمل کے ایکشن کا باؤلنگ ایکشن رپورٹ ہونے کے بعد نئے ایکشن کے ساتھ ان کی مایوس کن واپسی اور فاسٹ باؤلر عمر گل کے زخمی ہونے کے بعد قومی ٹیم کو اس شعبے میں بھی انتہائی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.