چیف آف نیول سٹاف امیچور گالف کپ محمد رحمان نے جیت لیا
پیر 30 نومبر 2015 12:05
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 30نومبر- 2015ء) رائل پام کنٹری کلب میں ہونے والا پانچواں چیف آف نیول سٹاف امیچور گالف کپ رائل پام کنٹری کلب کے محمد رحمان نے جیت لیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کےمطابق تین روز سے جاری پانچویں چیف آف نیول سٹاف امیچور گالف کپ کے آخری روز رائل پام کنٹری کلب کے محمد رحمان امیچور کیٹیگری میں فاتح قرار پائے جبکہ ڈی ایچ اے کے زوہیب آصف دوسرے نمر پر رہے ۔ سینئر امیچور میں امیر خاور جب کہ قاسم علی رنر اپ رہے۔ اس موقع پر سینئر اور لیڈیز کی کیٹیگری میں مقابلے ہوئے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل ذکاء اللہ نے فاتح قرار پانے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
-
وفاقی دارالحکومت میں چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا،احمد ریحان شیخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.