گزشتہ 5سال کے دوران بیرون ملک جانیوالے پاکستانی کارکنوں کی تعداد 1.34ملین تک پہنچ گئی‘ رپورٹ
پیر 30 نومبر 2015 12:53
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 نومبر۔2015ء) دنیا بھر میں ہنر مند پاکستانی افرادی قوت کی طلب میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے، گزشتہ 5سال کے دوران بیرون ملک جانیوالے پاکستانی کارکنوں کی تعداد 1.34 ملین تک پہنچ گئی۔
(جاری ہے)
سمندر پار پاکستانیوں اور انسانی وسائل کی ترقی کی وزارت کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں پاکستانی ہنر مند افرادی قوت کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے جبکہ پاکستانی افرادی قوت مختلف شعبوں میں اپنی خدمات سر انجام دے رہی ہے جس میں سیکرٹری ، اسٹینو گرافر، ڈیزائنر، فورمین، سپروائزر، پینٹر، پلمبر، مکینک، الیکٹریشنز، ٹیکنیشنز سمیت دیگر شعبے شامل ہیں۔
رپورت میں بتایا گیا ہے کہ حکومت ہنرمند افرادی قوت کو بین الاقوامی مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق تربیت فراہم فراہم کرنے کیلئے مختلف پروگراموں پر عمل کررہی ہے جن میں نیوٹیک اور نیشنل ٹریننگ بیورو سرفہرست ہیں، اب تک مختلف شعبوں میں گزشتہ 2 سال کے دوران نیو ٹیک نے 6 لاکھ 40 ہزار نوجوانوں کو تربیت فراہم کی ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.